محاجم ناری
قسم کلام: اسم آلہ
معنی
١ - (طب) پچھنے سے خون کھینچنے کا سینگی کی وضع کا جراحی آلہ، تومڑی۔
اشتقاق
معانی اسم آلہ ١ - (طب) پچھنے سے خون کھینچنے کا سینگی کی وضع کا جراحی آلہ، تومڑی۔